دوپہر کو سونے سے بلڈپریشر کے مرض پر قابو پانا ممکن
481640 56555257 - دوپہر کو سونے سے بلڈپریشر کے مرض پر قابو پانا ممکن

لاہور: (دنیا نیوز) ماہرین صØ+ت کا کہنا ہے کہ دوپہر Ú©Ùˆ سونے سے بلڈپریشر Ú©Û’ مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

یونان میں ہونے والی تØ+قیق Ú©Û’ مطابق جو افراد دوپہر Ú©Ùˆ سونے Ú©Û’ عادی ہوتے ہیں ان میں بلڈ پریشر مستØ+Ú©Ù… رہنے کا امکان دوپہر Ú©Ùˆ نہ سونے والوں Ú©Û’ مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین صØ+ت کا کہنا ہے کہ دوپہر Ú©Ùˆ ایک گھنٹہ سو کر بلڈپریشر Ú©ÛŒ ادویات سے چھٹکارہ پانے میں مددمل سکتی ہے۔